لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ، ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرگیا ہے۔
لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
برف باری کے باعث ٹریفک حادثات میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔
اخروٹ دماغی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہیں اور بڑھتی عمر کے ساتھ ذہنی زوال کو سست کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فورس میں پاکستان کی فوجی دستے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
آزاد کشمیر میں وزیراعظم تبدیل کرنے کا آخری دور شروع ہونے کا امکان ہے۔
برطانیہ میں گزشتہ روز تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔
محکمہ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ شہری ذمے داری کا ثبوت دیتے ہوئے جعلی خبروں پر دھیان نہ دیں
میٹا نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اشتراک سے”Future in Focus: AI and Innovation“کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم اور سرکاری ڈیجیٹل تبدیلی کے تجرباتی پروگرام کے آغاز کا بھی اعلان کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد یہ ملاقات طے ہوئی۔
فیصل آباد میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کے ون ڈے میچز کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔
پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کو لوڈشیڈنگ کا کوئی خطرہ نہیں، نیشنل گرڈ میں وافر اور سستی بجلی دستیاب ہے۔
غزہ میں 2 سال تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل کی جانب سے پھینکا گیا بارود جنگ ختم ہونے کے بعد بھی انسانی جانوں کے لیے مستقل خطرہ بنا ہوا ہے۔
جمیکا اور ہیٹی کی جانب بڑھتا ہوا طوفان میلیسا کیٹیگری 4 کے طوفان میں تبدیل ہوچکا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور دو روز قبل استنبول میں ہوا تھا جس میں پہلے دور میں طے پانے والے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد اپنے پلان پر تسلسل کے ساتھ عملدرآمد کرنا ہے
کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیشِ نظر شرح سود 9 فیصد ہونی چاہیے۔
ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سول انتظامیہ نے چمن بارڈر پر افغان مہاجرین کے لیے رہائش اور کھانے کا انتظام بھی کیا ہے