• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر تھانے کی حدود خیر آباد سے انسانی ڈھانچہ ملا، اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی شناخت ممکن ہوسکے گی ، دوسری جانب ڈھانچے کے قریب سے شناختی کارڈ بھی ملا ہے جس پر نام عارف خان ولد واحد خان جبکہ عمر 72برس ، پتہ اتفاق کالونی اورنگی ٹائون درج ہے ۔

تازہ ترین