• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام بے بسی سے مررہے ہیں، مودی محل تعمیر کروارہا ہے، امریکی ادارے کی رپورٹ


مورخ لکھے گا کہ بھارت مر رہا تھا اور مودی بانسری بجارہا تھا، بھارت میں تاریخ کے بدترین وبائی بحران کے دوران مودی حکومت کے ذاتی آرام و آسائش کو ترجیح دینے پر امریکی نشریاتی ادارے نے ایک رپورٹ تیار کی۔

رپورٹ کے مطابق دلی میں بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کی مرمت و بحالی اور  وزیر اعظم کے اپنے گھر کی تعمیر کا پونے دو ارب سے زائد لاگت کا تعمیراتی منصوبہ جاری رکھنے پر عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔


اس صورتحال پر سیاست دانوں نے کڑی تنقید کی ہے۔ عوامی صحت سے متعلق ہنگامی صورت حال کے پیش نظر بھارتی شہریوں نے منصوبوں کی تعمیر رکوانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

تازہ ترین