• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم لندن گروپ کے 6کارکنوں سمیت12 ملزمان عدم ثبوت پر بری

حیدرآباد(بیورورپورٹ) سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآبا د محمد عباس سیال نے سٹی تھانے میں درج ایم کیو ایم لند ن کے حق میں وال چاکنگ اورپولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے مقدمہ میں نامزد ایم کیوایم لندن کے 6 کارکنوں کو وکلا کے دلائل کے بعد عدم ثبوت پر بری کردیا ہے ، علاوہ ازیں اسی عدالت نے ڈکیتی اور چرس کی برآمدگی کے 3الگ الگ مقدمات میں گرفتار 6 ملزمان کو بھی عدم ثبوت پر بری کردیا ہے۔

تازہ ترین