• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام عدالتیں عید الفطر کی چھٹیوں کے لیے 10مئی سے 15مئی تک بند

پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ کے بنچوں سمیت صوبے کے تمام عدالتیں عید الفطر کی چھٹیوں کے لیے 10مئی سے 15مئی تک بند رہیں گے ، اس حوالے گزشتہ روز پشاور ہائی کے رجسٹرا ر کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے باعث پشاور ہائیکورٹ کے تمام بنچز اور صوبے کے تمام عدالتیں 10مئی سے 15مئی تک بند رہیں گے ۔
تازہ ترین