وزیراعظم عمران خان عید کی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید الفطر کی نماز بھی نتھیا گلی میں ادا کریں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے بارش کے دوران پل کے نیچے شیلٹر لیا ہوا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور دیگر ہائی کورٹس میں اس نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے۔
وفاقی وزیر نے پیٹرول پمپس پر اسکیم کی درست رجسٹریشن کے حوالے سے عوام کو آگاہی بھی فراہم کی۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ سود کے خاتمے کے لیے کیا کیا گیا؟ گزشتہ روز مانیٹری کمیٹی نے شرحِ سود کو برقرار رکھا جو جرم ہے۔
قومی ریسلر انعام بٹ نے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو تفصیلی وضاحت جمع کرا دی۔
قومی کرکٹرز برمنگھم سے براستہ دوحہ وطن واپس پہنچے، سوشل میڈیا پر بھی ان کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اپریل میں ایران نے امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ اصفہان کے نزدیک مار گرایا تھا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
نِک بوسٹروم نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں مصنوعی ذہانت کے ایجنٹ انتہائی کم لاگت پر تیار ہو کر غلط ہاتھوں میں جا سکتے اور خطرناک و تباہ کُن مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔
برطانوی پولیس نے منشیات فروش کو انتہائی غیر معمولی طریقے سے گرفتار کر لیا۔
جہاز جب میامی ایئر پورٹ پر اترا تو پولیس پہلے سے گیٹ پر موجود تھی، جس نے خاتون کو حراست میں لے لیا۔
امریکی اسپیس فورس کے ترجمان کے مطابق یہ ہتھیار ضرورت پڑنے پر دشمن کے اثاثوں کو مفلوج یا تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اداکار نے بتایا ہے کہ فلم کی ریلیز کے بعد مجھے 200 فلموں کی پیشکش ہوئی، بڑی تعداد میں اسکرپٹس میرے پاس آئے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ نے اکانومی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 برس میں ڈیٹا کے استعمال میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔