• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظیم سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سطان کا کردار ادا کرنے والی مشہور ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کی نئی دلکش تصویر مداحوں کے دلوں کو بھاگئی ہے۔

ایسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی ایک نئی تصویر شیئرکی ہے۔

ایسرا نے اس تصویرکو شیئر کرتے ہوئےاس پر کوئی کیپشن نہیں دیا ۔

ایسرا بلگیچ کا شمار ان ترک اداکاروں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں۔

اسرا اکثر و بیشتر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کی ویڈیوز اور تصویریں شئیر کرتی رہتی ہیں ۔

تازہ ترین