• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر افسوس کا اظہار

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے ناگہانی انتقال کی خبر باعث صدمہ ہے۔


بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مرحوم فریدون سیٹھنا کی شعبہ صحت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

تازہ ترین