• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم شہادت حضرت علیؑ، انتظامات پر اظہار تشکر

کراچی(پ ر) ضمیر الحسن ٹرسٹ کے اراکین نےیوم شہادت حضرت علیؑ کی مرکزی مجلس و جلوس نشتر پارک کے انعقاد اور رمضان المبارک کے دیگر ایام میں بہترین انتظامات پر صوبائی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا  ہے ۔

تازہ ترین