• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 249، شدید تحفظات کے باوجود دوبارہ گنتی میں شرکت کی، کالعدم تحریک لبیک

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے رہنماوں مفتی قاسم فخری مفتی، نظیر کمالوی اور عارف قادری نے کراچی پریس کلب مین پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 249 کے انتخابی عمل پہ شدید تحفظات کے باوجود ہم نے 6مئی کو 60پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل میں شرکت کی اور اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا۔

تازہ ترین