• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈائون کی خلاف ورزی کا الزام بوسن روڈ پر واقع بڑا سٹور سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے حکم پر لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنیوالے والے بڑے مالز کے خلاف کارروائی کے دوران بوسن روڈ پر واقع معروف سٹور کو سیل کر دیا گیا ہے۔ کاروائی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر احمد جاوید نے کی۔پولیس کی بھاری نفری بھی ہمراہ تھی۔ڈپٹی کمشنر نے حکم دیا ہے کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنیوالے بڑے مالز اور سٹور مالکان پر پہلے ہاتھ ڈالا جائے۔
تازہ ترین