• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے معروف گائناکلوجسٹ ڈاکٹر فریڈون سیٹھنا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔

کورونا وائرس کے باعث ڈاکٹر فریڈون سیٹھنا کی آخری رسومات میں صرف فیملی اور عزیز و اقارب ہی نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ معروف گائناکلوجسٹ ڈاکٹر فریڈون سیٹھنا گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے۔ 

ڈاکٹر فریدون سیٹھنا سابق وزیر اعظم بے نظیر بٹھو کے فیملی ڈاکٹر رہے ہیں۔

ڈاکٹر سیٹھنا کے انتقال پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سندھ کے صوبائی وزیر مرتضٰی وہاب اور سینیٹر شیری رحمٰن نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین