• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں تین خطرناک چیتے چڑیا گھر سے فرار ہوگئے، انتظامیہ لاعلم رہی۔ شہریوں کی شکایات پر فورسز ایکشن میں آئیں، چیتوں کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی۔ کافی تلاش کے بعد دو چیتے پکڑے گئے ایک تاحال لاپتہ ہے۔ حکام نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے غفلت برتنے پر اسٹاف کے ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔

تازہ ترین