• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، دو روز میں 5 ہزار سے زائد ایسٹرازنیکا ویکسین لگ چکی

لاہور کے تمام ویکسینیشن سینٹرزمیں ایسٹرازنیکا ویکسین لگائی جارہی ہے،دو روز میں 5 ہزار سے زائد ویکسین لگ چکی ہے، ایسٹرازنیکاکی دوسری خوراک 84 دن بعد لگے گی۔

محکمہ صحت کے مطابق   سائنو فارم کی دوسری ڈوز بھی لگائی جا رہی ہے، کین سائنو کی 30 ہزار ویکسین آئی تھیں۔

 محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب بزرگ افرادکوبھی ویکسین کی دو خوراکیں لگائی جا رہی ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق سائنو فارم کی دو لاکھ سے زائد ویکسین آئی تھیں،پونے دو لاکھ لگائی جا چکی ہیں۔

صحت سے مزید