ہم بنگلہ دیش سے ہم ہوم اینڈ آوے ہارے ہیں، خطرے کی گھنٹی پہلے سے تھی لیکن اس پر کام نہیں کیا گیا: سابق کپتان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام ایک ہزار 646 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 70 ہزار 511 پر کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ وزیر قانون کے پی آفتاب عالم نے اسمبلی میں قراردار پیش کی۔
سندھ کی تقسیم کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں پیپلز پارٹی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، قرارداد پیپلزپارٹی کے رکن محمد اسلم نے پیش کی۔
عدالت نے طلال چوہدری، مصدق ملک اور میاں جاوید لطیف سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پیر کو عمان میں اجلاس منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتاہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ یمن کے عوام کو دباؤ، دھمکیوں اور غیر انسانی محاصرے سے آزاد باعزت زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
فلپائنی کوسٹ گارڈ کے مطابق فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
دیوار گرنے کے حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے سے سات افراد ملبے تلے دبے تھے: ایس ایس پی ویسٹ
گھڑ سوار عثمان خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی گھوڑا ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ 14 ستمبر کو فرانس سے روانہ ہوگا۔
سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
امریکی خام تیل 100 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ اماراتی مربن کی 120 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔