• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گلستان جوہر میں گھر سے 12 سالہ بچی کی لاش برآمد


کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گھر سے 12 سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے جسم  کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔

بچی کے ماں باپ کا انتقال ہوچکا ہے، وہ اپنے چچا اور چچی کے ساتھ رہتی تھی۔

پڑوسیوں کی جانب سے تشدد کی شکایت پر میاں بیوی کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین