• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی کا سیف عباس حسنی سے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےسینئر کارکن سیف عباس حسنی کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیف عباس اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ امام بارگاہ خیر لعمل انچولی میں بعد نماز مغربین ادا کی گئی اور تدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی۔

تازہ ترین