• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر مرغی کا گوشت 450روپے کلو تک پہنچ گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) عید کے موقع پر مرغی کے گوشت میں خود ساختہ اضافہ، برائلر مرغی کا گوشت 450روپے کلو فروخت ہوا۔ مرغی کے گوشت کے سرکاری نرخ 429روپے مقرر کئے گئے لیکن دکاندار من مانی قیمتوں پر گوشت فروخت کر تے رہے، شہر میں برائلر مرغی کا گوشت 450روپے کلو فروخت ہو تا رہا ، گائے کا گوشت 700روپے کلو ہو گیا، بکرے کا گوشت 1500روپے کلو ہو گیا۔
تازہ ترین