• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں آج بارش کاامکان ہے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتراضلاع میں ہفتےکو موسم گرم اورخشک جبکہ سبی ،کوہلو،ژوب ‘بارکھان اور گردونواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش بھی ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31، بارکھان34 ،دالبندین36، گوادر36 ، قلات25، خضدار32،لسبیلہ 42، نوکنڈی36 ,تربت44،ژوب31اور زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوارکوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہےتاہم کوئٹہ، سبی ،کوہلو،ژوب اوربارکھان اور گردونواح میں آندھی اور تیز ہوائیں چلنےسمیت بارش کاامکان ہے۔
تازہ ترین