• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورکشاپ میں سویاہوا ٹرک ڈرائیوراندھی گولی کانشانہ بن گیا،حالت خطرے سےباہر

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوابی کارہائشی ٹرک ڈرائیور عطا اللہ بہاولپور بائی پاس کےقریب ورکشاپ میں سویا ہواتھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا،واقعے کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد کےلئے ریسکیو1122کےذریعے نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرزکےمطابق عطا اللہ دائیں پنڈلی پرگولی لگی جس کی حالت ٹھیک بتائی جاتی ہے ۔
تازہ ترین