• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیون پیٹرسن کا انگلش کرکٹر کو آئی پی ایل کیلئے متحد ہونے کا مشورہ

لندن (جنگ نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن کیون پیٹرس نے انڈین پریمیئر کی دولت کے لالچ میں موجودہ پلیئرز کو انگلش بورڈ کے خلاف بغاوت پر اکسادیا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر کرکٹرز متحد ہوجائیں تو وہ آئی پی ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کرسکتے ہیں۔ جبکہ انگلش بورڈ واضح کرچکا ہے کہ کرکٹرز موجودہ سیریز میں بھارتی ایونٹ نہیں کھیل پائیں گے،انہیں انٹرنیشنل ڈیوٹی کو ترجیح دینی ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ نئی صورتحال میں انگلش کرکٹ بورڈ کس طرح معاملات کنٹرول کرتا ہے یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید