• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان حکومت کا آج صوبے بھر میں ' یوم یکجہتی فلسطینی منانے کا اعلان

کوئٹہ (جنگ نیوز)حکومت بلوچستان نےفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج صوبے بھر میںʼ یوم یکجہتی فلسطینʼ منانےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے بلوچستان حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابقآج صوبے بھر میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کا دن منایا جائے گا۔اعلامیےکے مطابق اظہاریکجہتی کےدن فلسطینیوں کی سیاسی اوراخلاقی حمایت کا بھرپور مظاہرہ کیاجائےگا۔

تازہ ترین