• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشاہد حسین کی حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز


سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز دے دی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین مشاہد حسین سید نے حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز دی۔

مشاہد حسین کی تجویز پر ڈاکٹر شیریں مزاری نے غور کرنے  کی یقین دہانی کروادی۔

تازہ ترین