• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ انتقال کرگئیں

قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ 87 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔

بیگم خورشید حفیظ کچھ عرصے سے بیمار تھیں، بیگم خورشید حفیظ نے بیگم رعنا لیاقت علی خان کے ساتھ تحریک پاکستان میں کام کیا۔

بیگم خورشید حفیظ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد جی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین