• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمان ممالک اپنی علیحدہ اقوام متحدہ قائم کریں، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مسلمان ممالک اپنی علیحدہ اقوام متحدہ قائم کریں کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم امت مسلمہ کی آنکھیں کھولنے کے لئے کا فی ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ملکوں کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر نا ہوگی اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔

تازہ ترین