• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی کپ 1996،پاک بھارت میچ کا انتہائی زیر بحث لمحہ

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی کپ 1996 میں سابق بھارتی بولر وینکٹیش پراساد کی جانب سے پاکستانی بلے باز عامر سہیل کو دیا گیا سینڈ آف بھارت پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک انتہائی زیر بحث لمحہ ہے۔ 288 رنز کے تعاقب میں 15ہویں اوور میں عامر سہیل نے بیٹنگ کرتے ہوئے بال باؤنڈری کے باہر پھینک دی اور پراساد کو باؤنڈری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’تجھے پھر وہیں ماروں گا‘۔ تاہم اگلی ہی بال پر پراساد نے عامر سہیل کی وکٹ گرادی۔

تازہ ترین