• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر میں کراچی کے  4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق مقامی غوطہ خوروں نے نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔

 پولیس کے مطابق تمام نوجوان کراچی سے مویشی منڈی میں خریداری کے لیے آئے تھے۔

تازہ ترین