• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو برطانوی ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا اقدام چیلنج

پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو برطانوی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔

عدالت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے ہٹانے اور فیصلے سے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو سفری پابندیوں کے دوران مدد فراہم نہ کرنے کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین