• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نون لیگی MPA چوہدری اقبال گجر پنجاب اسمبلی میں گر کر زخمی

مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے چوہدری اقبال گجر پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں کے پاس گر گئے۔

پنجاب اسمبلی میں گرنے سے چوہدری اقبال گجر کی بائیں آنکھ اور کمر پرچوٹ آئی ہے۔


چوہدری اقبال گجر کو فوری طبی امداد کے لیے لاہور کے میؤ اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین