• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول، شہباز IMF پر بیانات سے پہلے ریکارڈ دیکھ لیں، فواد

بلاول، شہباز IMF پر بیانات سے پہلے ریکارڈ دیکھ لیں، فواد 


اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے آئی ایم ایف کے حوالے سے بیانات حیرت انگیز ہیں‘وہ بات کرنے سے پہلے اپنا ریکارڈ دیکھ لیا کریں تا کہ شرمندگی سے بچ سکیں۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج تک پاکستان نے آئی ایم ایف سے 13.79 ارب ڈالر قرض لیا جس میں سے پیپلز پارٹی نے 47 فیصد اور نون لیگ نے 35 فیصد قرض لیا جبکہ باقی تمام حکومتوں نے مل کر 18 فیصد قرض لیا۔

تازہ ترین