• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا، بابر اعوان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا۔

 بابراعوان نے کہا کہ شریفوں کے اثاثے، بچے، بھتیجے، سمدھی سب بیرون ملک ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ یہ محنت کش اوورسیز پاکستانیوں کو حق حکمرانی میں شریک کرنے پر تیار نہیں۔

تازہ ترین