• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی اہلکار کے قتل کا الزام، داعش کے دہشت گرد کو سزائے موت

سیکیورٹی اہلکار کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر داعش کے ایک دہشت گرد کو سزائے موت دے دی گئی۔ 

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مصری شہری ولید سامی الزھیری نے 12 نومبر 2020 کو سیکیورٹی اہلکار ھادی بن مسفر القحطانی کو قتل کردیا تھا۔

تازہ ترین