عراق میں بلاد ائیربیس پر گذشہ شام پانچ راکٹوں سے حملے کی اطلاعات ہیں۔
خبرساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی ادارے کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ بدھ کی شام دو راکٹ اس علاقے میں گرے ہیں، تاہم وہاں کوئی نقصان نہیں ہوا۔
بغداد کے شمال میں واقع بلاد ائیربیس پر ایک امریکی کمپنی سیلی پورٹ عراقی فضائیہ کے ایف 16لڑاکا طیاروں کی دیکھ بھال اور مرمت کی خدمات انجام دیتی ہے۔