کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس یوسف علی سعید کی سر براہی میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پولیس کو لاپتا بچوں کے حوالے سے 14جولائی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 6 اعشاریہ 2 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے ملزم کی عمرقید برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عظمٰی نے حبیب اللہ کی جیل اپیل مسترد کر دی اور 5 لاکھ روپے معاوضے کا حکم برقرار رکھا۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کل گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعہ میں مرنے والے 13 سال کے عبد الرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔
سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا: آئی سی سی
مقدمہ کے متن کے مطابق کم عمر لڑکا تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا، موٹر سائیکل سوار بھائی کی فیملی کو ٹکر ماری۔
مسلسل کوششوں کے باوجود پاکستان میں مطلوبہ تعداد میں جاپانی زبان سکھانے والے معیاری ادارے قائم نہیں ہو سکے
کمیشن نے ایس ایچ او سے کہا کہ میں صرف لگتا بےوقوف ہوں، بےوقوف ہوں نہیں۔
پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس 48 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزم کونین شاہ کو پیش کر دیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
پولیس سرجن نے یہ بھی بتایا ہے کہ میر رضا کے ہاتھ اور پیروں پر کیمیکل سے جلنے کے نشانات تھے
اس موقع پر ویمبلی اسٹیڈیم مداحوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔
پولیس افسر نے وزیرِ اعلیٰ کے پی کو جواب دیا کہ ہم تو آپ کی حفاظت کے لیے یہاں کھڑے ہیں۔
ملزم رامانوج گوسوامی کو 3 ستمبر کو اپنی 25 سالہ اہلیہ ریا تالوکدار کو گوہاٹی کے فلیٹ میں مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اسٹار بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔