• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے پر برقرار ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5010 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید