• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی طارق ملک کورونا سے جاں بحق، مقامی قبرستان میں سپردخاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی اسپیشل برانچ ایسٹ طارق ملک نجی اسپتال میں دوران علاج انتقال کرگئے ،پولیس افسران اور انکے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ طارق ملک گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے ، شہید پولیس افسر کی نماز جنازہ اورنگی ٹائو ن میں ادا کی گئی، اور مقامی قبرستان میں انھیں سپردخاک کیا گیا ، نماز جنازہ میں پولیس افسران اور رشتے داروں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

تازہ ترین