• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت اسٹار گیٹ پر لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپوٹر)جماعت اسلامی کے تحت سخت گرمی میں بد ترین لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی نا اہلی و نا قص کارکردگی کے خلاف جمعہ 11جون کو شام 5بجے ضلع ائیر پورٹ کے تحت اسٹار گیٹ مین شارع فیصل پر دھرنا دیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کرینگے۔

تازہ ترین