• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کا اضافہ ، جمعرات کو بھی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کے اضافے سے155.75 روپے سے بڑھ کر 155.80روپے اور قیمت فروخت 155.85 روپے سے بڑھ کر 155.90 روپے ہو گئی دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کے اضافے سے155.50 روپے سے بڑھ کر 155.70روپے اور قیمت فروخت 155.80 روپے سے بڑھ کر 156.00 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین