• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی وزارت دفاع کا تربیتی مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اماراتی ٹریننگ مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ 

ابوظبی سے جاری بیان کے مطابق ملٹری ٹریننگ کے دوران میجر عبداللہ شامس المنہالی اور سعید عبداللہ الشامسی شہید ہوگئے۔ 

اماراتی وزارت دفاع دونوں شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ 

اماراتی حکام کے مطابق پیر 14 ستمبر 2026 کو متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن کے دوران دونوں اہلکار شہید ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید