• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، عثمان بزدار سمیت تمام عملہ محفوظ رہا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سمیت تمام عملہ محفوظ رہا ۔

تازہ ترین