• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم نے انکار کردیا، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو ،وزیراعظم نے انکارکردیا ،وزیر خزانہ 


اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے کہاکہ بجلی مہنگی کروجس پروزیراعظم نے آئی ایم ایف کو کہا ہےکہ بجلی ٹیرف بالکل نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف کو متبادل پلان دے دیا ہے، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات چل رہے ہیں ، پائیدار شرح نمو کیلئےہمارا اور آئی ایم ایف کا ہدف ایک ہے۔

تازہ ترین