• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کا اپنی اہلیہ کو سلیوٹ محفل کشتِ زعفران بن گئی

لندن(پی پی آئی)امریکی صدر جوبائیڈن ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں، وہ گزشتہ روز رائل ایئر فورس ملڈن ہال بیس پر امریکی فوجیوں سے باتوں میں مشغول تھے تو انھیں مصروف گفتگودیکھ کر اہلیہ نے کہا ادھر توجہ دیں جس پرامریکی صدر کو خاتون اول کو سلیوٹ مارنا پڑگیا ،اس صورتحال پر پر محفل کشتِ زعفران بن گئی۔

تازہ ترین