پولیس کو اس وقت اہم پیش رفت ملی جب مقتول کے بھائی نے روبی کے بیانات پر شُبہ ظاہر کیا۔
جسٹس طارق محمود باجوہ نے نثار احمد کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ایک ہی دن میں 744 تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
رونالڈو کو کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے اسٹارز میں شمار کیا جاتا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق جنازے کی آمد سے قبل بڑی تعداد میں سوگوار خواتین کو بھی احاطے میں موجود دیکھا گیا۔
ترجمان کے مطابق عوام ایسے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کےحوالے سے کسی بھی دستاویز کی تصدیق لازمی کریں۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا ہے۔
یورپ کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر برقرار ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای جنگ کے ابتدائی مرحلے میں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید کیے گئے تھے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جماعت اسلامی آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں منعقدہ اس شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کی متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی۔
نیویارک کے مشہور علاقے میڈیسن اسکوائر گارڈن پر موجود ویڈیو بورڈز پر ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کا پیغام چلا۔
تہران میں لاکھوں سوگواروں کی آمد کے پیشِ نظر عظیم نماز گاہ کمپلیکس کے دروازے کھول دیے گئے ہیں، جہاں لوگ شہید رہبرِ اعلیٰ کو آخری خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری بشکیک میں کرغیزستان کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔