• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتوں میں وکلا کی ہڑتال، سائلین کو پریشانی کا سامنا

کراچی(این این آئی) کوئٹہ میں سینئر وکیل اجمل کاسی کے قتل اور کراچی میں وکلا پر مقدمات کے اندراج کے خلاف سندھ بار کونسل کی جانب سے جمعہ کوصوبے بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی گئی، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین