• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مدعی کو صلح کیلئے دباؤ پر تفتیشی افسر کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کراچی کے علاقے فیروز آباد میں گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمہ میں تفتیش سے متعلق مقتولہ کے والد کی درخواست پر تفتیشی افسر، ایس ایچ او فیروز آباد اور دیگر مدعا علیہان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں،درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ پولیس صلح کے لیے درخواست گزار پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

تازہ ترین