• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمانوں کی بقا اور سلامتی ہمارے اتحاد سے ہی ممکن ہے، علما

کراچی (پ ر)ھئیت آئمہ مساجد امامیہ کے صدر مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ پر امن قوم ،ہم نے ہمیشہ اتحاد اور وحدت کے لئے کام کیا ہے لیکن بعض عناصر ہمارے درمیان نفرتوں کے بیج بورہے ہیں اور باہم دست وگریباں کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،مولانا اکرام حسین ترمذی اور مولانا شاہ فیروز الدین رحمانی نے کہا کہ مسلمانوں کی بقا اور سلامتی ہمارے اتحاد سے ہی ممکن ہے۔

تازہ ترین