• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزنس بنک اکاؤنٹ چھپانے والے کودس ہزاریومیہ پنلٹی لگے گی

اسلام آباد(حنیف خالد)بزنس بنک اکاونٹ پر نئے مالی سال میں ایک لاکھ روپےپنلٹی لگے گی فنانس بل2021کے مطابق اس پنلٹی کااطلاق یکم اکتوبر2021سے ہوگا رجسٹریشن درخواست میں اگر کوئی شخص ایسے بزنس اکاونٹ کو چھپاتا ہے ظاہر نہیں کرتا تو اسے درخواست دینے کی تاریخ سے یومیہ10ہزار روپے پنلٹی ہوگی جو ایک لاکھ روپے تک بھی جاسکتی ہے ۔

تازہ ترین