• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں پیر 14 جون کی صبح 9 سے شام 5 بجے تک سریاب روڈ،سبزل روڈ،بروری روڈ،جناح روڈ،وزیر اعلی ہائوس ،گورنر ہائوس،سول سیکرٹیریٹ،بولان میڈیکل کالج ہسپتال،سول ہسپتال و ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی بند ہوگی صارفین اس دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔
تازہ ترین