• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں مزدوربچوں کی تعدادڈیڑھ کروڑہے،سپارک

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پاکستان میں مزدور بچوں کی تعداد ایک کروڑ 50لاکھ ہے، صوبہ پنجاب میں مزدور بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،8سے 17سال کے بچے ورکشاپوں ،ہوٹلوں، کارخانوں اور گھروں میں محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، ان خیالات اظہار سپارک کے منیجر خرم شہزاد نے چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے موقع پر سیمینارمیں منعقدہ تقریب سے کیا جس میں بچوں اور بچیوں نے بھر پور حصہ لیا اور چائلڈ لیبر کے حوالے سے تقاریر، تھیٹر پرفارمنس بھی کیا گیا۔
ملتان سے مزید