• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کیلئے بات چیت مکمل، ذرائع


پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کے لیے بات چیت مکمل ہوگئی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔

تازہ ترین